امریکہ: ذہنی مریضوں کیلئے گولیوں کے ساتھ ڈیجیٹل ٹریکنگ ڈیوائس کی منظوری

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی فوڈ اور ڈرگ انتظامیہ نے ذہنی مریضوں کے لئے پہلی مرتبہ گولیوں کے ساتھ ڈیجیٹل ٹریکنگ ڈیوائس کی منظوری دی ہے تاکہ ڈاکٹروں کو پتہ چل سکے کہ مریض شیڈول کے مطابق دوا استعمال کر رہا ہے۔ گولی کے اندر سینسر لگایا گیا ہے اور گولی ہضم ہوتے ہی سینسر متحرک ہو جاتا ہے اور ڈاکٹر کو موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع پہنچ جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...