لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چوری ہونے والی بجلی کی قیمت بل ادا کرنے والے صارفین سے وصول کئے جانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں رٹ کردی گئی ہے۔ جسٹس شاہد وحید نے 28 نومبر کو واپڈا اور نیپرا حکام کوطلب کرلیا ہے۔ سابق جسٹس فیصل نصیر خان نے چیئرمین واپڈااورنیپرا کوفریق بناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی کہ بجلی کے بلوں میں درج کئے جانے والے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز چوری ہونے والی بجلی کے متعلق ہیں جو بل ادا کرنے والے صارفین کے کھاتے میں ڈالے جا رہے ہیں
جواب طلب
چوری ہونے والی بجلی کی قیمت صارفین سے لی جاتی ہے، ہائیکورٹ میں رٹ، واپڈا، نیپرا سے جواب طلب
Nov 15, 2018