وفاقی حکومت کا ڈیپ سی فشنگ پالیسی کا از سر نو جائزہ لینے کا اعلان

Nov 15, 2018

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے ڈیپ سی فشنگ پالیسی کا از سر نو جائزہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے ماہی گیروں سے ڈیپ سی فشنگ کا لائسنس کے لئے درخواستیں طلب کرلیں۔ بدھ کو وفاقی حکومت نے ڈیپ سی فشنگ پالیسی کا از سر نو جائزہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے ماہی گیروں سے ڈیپ سی فشنگ کا لائسنس کے لئے درخواستیں طلب کرلیں۔ وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرعلی زیدی نے کہا کہ حکومت فشنگ پالیسی کا از سر نو جائزہ لے گی پالیسی کے جائزے تک ماہی گیر شکار جاری رکھ سکتے ہیں۔

مزیدخبریں