اسلام آباد(نوائے وقت نیوز)وزیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے سمندرپارپاکستانیوں کے لیے نیا پاکستان کالنگ ویب پورٹل کا افتتاح کردیا، پورٹل میں بیرون ملک ڈاکٹرز، انجینئرز، پروفیسرز و دیگر ماہرین کا ڈیٹا جمع کیا جائے گا اور ضرورت کے تحت بیرون ملک ماہر پاکستانیوں سے رابطہ کیا جاسکے گا۔
سمندر پار پاکستانیوں کے لیے نیا پاکستان کالنگ ویب پورٹل کا افتتاح
Nov 15, 2018