کراچی ( خبر نگار) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل افتخارعلی قائم خانی کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے واٹرکمیشن کے احکامات پرخالدبن ولیدروڈاورپر غیرقانونی تجارتی جگہوںکی سربمہری اوردیگرتعمیرات کے انہدام سمیت شہرکے مختلف علاقوں میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے انہیںمنہدم اورسربمہرکردیاجبکہ معززہائی کورٹ آف سندھ کے حکم کی تعمیل میں نارتھ کراچی میں واقع پروجیکٹ '' پارک پلازہ اپارٹمنٹس اینڈشاپنگ سینٹر' ' کی این اوسی برائے تشہیروفروخت کوبحال کرتے ہوئے تشہیر،فروخت اورتعمیراتی کاموں پرعائدپابندی ختم کردی گئی ہے ۔
خالد بن ولید روڈ سمیت دیگرعلاقوں میں غیرقانونی تعمیرات منہدم وسربمہر
Nov 15, 2018