کولمبو(سپورٹس ڈیسک ) سری لنکا کے سابق کرکٹ کپتان تلکارتنے دلشان نے ملک کے سابق صدر مہندا راجہ پاکسے کی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی۔2016 میں کرکٹ کو خیر باد کہنے والے دلشان کی جانب سے ابتدائی طور پر اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
دلشان کی کرکٹ کے بعد ’’سیاست‘‘ میں انٹری
Nov 15, 2018