واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے شام کے شمال مشرقی علاقے میں 600 فوجی اہلکاروں کی مستقل تعیناتی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ یورپی اتحادیوں کی جانب سے شام میں اپنے فوجیوں کی موجودگی کو مضبوط کرنے پر امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
امریکا کا شام میں سینکڑوں فوجی مستقل تعینات رکھنے کا اعلان
Nov 15, 2019