میپکو ٹبہ سلطان پور  نے مرمتی کام کیلئے پرائیویٹ عملہ رکھ لیا 

ٹبہ سلطان پور ( نمائندہ خصوصی) میپکو سب ڈویژن ٹبہ سلطان پور میں تعینات لائن سپرٹنڈنٹ نے مرمتی کاموں اور میٹر کے نئے کنکشن کے  پرائیویٹ افراد رکھ لئے ٹیوب ویل کے نیاکنکیش 70ہزار اور خراب میٹر کی تبدیلی کیلئے 40ہزار رشوت کی وصولی کاشکاروں کاشدید احتجاج  مپپکو حکام نے چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے جبکہ ایس ڈی او میپکو ایکسین میلسی کی بھی آشیر باد حاصل ہے ۔ علاقے کے لوگوں ارشد ٗساجد ٗمقصود ٗعلی حید نے چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن