پی ڈی ایم ریاست کے دشمنوں کیساتھ تعاون کر رہی ہے: علی زیدی 

اسلا م آباد(نمائندہ نوائے وقت) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسوں میں جو بیانیہ اپوزیشن دے رہی ہے وہ پاکستان کی مدد نہیں بلکہ ریاست کے دشمنوں کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔ کراچی میں مقامی تقریب سے خطاب کے دوران علی زیدی نے کہا کہ ہم آپ کو ایکسپوز کرتے رہیں گے اور اب ملک کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے۔ وفاقی وزیر بننے کے بعد اندازہ ہوا کہ ملک میں اتنی صلاحیت ہے اور ہم وسائل کا ٹھیک طرح سے استعمال کریں تو چند برس میں نمایاں ترقی مل سکتی ہے اور غربت ختم ہو سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...