ذیابیطس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ  دنیا بھر میں 23 کروڑ سے زائد افراد متاثر

Nov 15, 2020

 سرگودھا (صباح نیوز)دنیا بھر میں 23 کروڑ سے زائد افراد ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں اور گزرتے وقت کیساتھ اس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ،زندگی بہت میٹھی ہے چینی کے بغیر بھی اگر ہم احتیاط کریں تو اس خاموش قاتل بیماری سے بچ سکتے ہیں ۔

مزیدخبریں