ارب پتی ارکان پارلیمنٹ ریاستی سرپرستی میں کرپشن کرتے ہیں: شبر زیدی 

Nov 15, 2020

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے خاموشی توڑ دی اور کہا ہے کہ ارب پتی ارکان پارلیمنٹ ریاستی سرپرستی میں کرپشن کرتے ہیں۔ اراکین اسمبلی ایسی ٹیکس پلاننگ کرتے ہیں جو میں نہیں سمجھ سکا۔ ارب پتی اراکین قومی اسمبلی کم ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ میری اکنامکس دیگر معزز شخصیات کے مقابلے میں ناکام رہی۔ بطور چیئرمین ایف بی آر اپنی ذمے داریاں نبھانے میں ناکام رہا۔ پاکستان میں تمام تر کرپشن ذاتی حیثیت میں کی جاتی ہے۔ پاکستان موجودہ حالات میں کبھی بہتر نہیں ہو سکتا۔

مزیدخبریں