چونکہ ہمارے فقہاء کو ایک عرصہ دراز سے عملی زندگی سے کوئی تعلق نہیں تھا اور عصر جدید کی داعیات سے بالکل بیگانہ ہیں۔ لہٰذا اس امر کی ضرورت ہے کہ ہم اس میں ازسرنو قوت پیدا کرنے کیلئے اس کی ترکیب و تعمیر کی طرف متوجہ ہوں۔
(ماخوذ از ’’خطبات اقبال کا پس منظر‘‘)