بیجنگ (بی بی سی) چینی صدر شی جن پنگ نے حال ہی میں اپنے اہلکاروں سے کہا ہے کہ وہ سیچوان تبت ریلوے پراجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کریں۔ انہوں نے اس منصوبے کی یان لنجھی ریلوے لائن کو مکمل کرنے پر زور دیا ہے۔ یان لنجھی ریلوے لائن چین کے صوبہ سیچوان کو تبت کے لنجھی علاقے سے جوڑ دے گی جو اروناچل پردیش کے ساتھ انڈیا کی سرحد کے کافی قریب ہے۔ اس منصوبے پر بھارت نے ہمیشہ تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وہ بلبلا اٹھا ہے اسے ایک آنکھ بھی یہ منصوبہ نہیں بھا رہا ہے۔
اروناچل پردیش کے قریب چینی ریل منصوبے پر بھارت بلبلا اٹھا
Nov 15, 2020