شوگر پر قابو پانے کیلئے عوامی سطح پر آگاہی احتیاط اور کونسلنگ ناگزیر ہے: ڈاکٹر محسن رضا 

Nov 15, 2020

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی) فزیشن وماہر ذیابیطس ڈاکٹر محسن رضانے کہاہے کہ ذیابیطس دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا
 مرض بن چکا ہے ۔ ڈاکٹر محسن رضا نے کہا کہ ذیابیطس پر قابو پانے کیلئے صرف علاج ہی کافی نہیں بلکہ عوامی سطح پر آگاہی،احتیاط اور کونسلنگ ناگزیر عمل ہے۔

مزیدخبریں