لاہور (نمائندہ سپورٹس ) آسٹریلین بلے باز اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ آنجہانی ڈین جونز کی 34 سالہ اہلیہ جین جونز کا کہنا تھا کہ ہم یہاں آسٹریلیا سے کراچی کنگز کے لیے خوش ہیں، کاش کہ ہم وہاں پاکستان میں ہوتے، مجھے پتا ہے کہ کراچی کنگز کے لڑکے پروفیسر ڈینو کے لیے ٹرافی جیت کر رہیں گے۔بیٹیاں سپورٹ کر رہی ہیں ۔
ڈین جونز کی بیٹیاں کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہی ہیں: اہلیہ کا ٹوئٹ
Nov 15, 2020