نیوزی لینڈ کے ڈیوڈکانوے کے متبادل ڈیرل میچل دورہ بھارت میں شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک )دورہ بھارت کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے ڈیرل میچل کو ڈیوڈ کانوے کی جگہ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ڈیوڈ کونوے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں زخمی ہوئے تھے ۔ بھارت کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 25 نومبر سے کانپور میں ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...