وزیرآباد: ڈاکٹر عمر شریف راٹھورڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر زچہ و بچہ صحت ونگہداشت مقرر

Nov 15, 2021

وزیرآباد(نا مہ نگار)حکومت پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیرآباد کے سابقہ میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر عمر شریف راٹھور کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر زچہ و بچہ صحت نگہداشت مقرر کیا  جو حکومت پنجاب کی طرف سے شہری اور دیہات میں زچگی کے دوران اموات کم کرنے زچہ و بچہ کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی اور خواتین کو دور دراز کے پسماندہ علاقوں میں قریب ترین بہتر ین سہولیات  والے میڈیکل سینٹرز میں لانے اور زچگی  کے عمل کو محفوظ اور صحت مند بنانے کے کاموں کو موثر اور آسان بنانے کے لئے ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ڈاکٹر راٹھور کی تعیناتی پر پیر راجہ محمد اعجاز اللہ خان ، صابر حسین بٹ ، افتخار احمد بٹ ،، صاحبزادہ محمد رفیق نعیم، الحاج محمد عارف بٹ،شیخ صلاح الدین، نوید اسلم، عدنان قیصر بٹ، عثمان،سماجی شخصیت بابو عامر رضا بٹ سابق ناظم بابو واجد رضا بٹ،ایڈووکیٹ شیخ حسین طارق ایڈووکیٹ،شیخ جواد،عمر فاروق خدا یار ،بلال بختیار،اویس جہاںدار،عاطف،ثاقب،شہبازبٹ،اسلم،طاہرفاروق،اعظم بٹ ودیگر نے خوش آیند قرار دیا ۔

مزیدخبریں