تین سالہ حکومتی کارکردگی ناکام‘ عوام کا مہنگائی سے جینا محال: طلال چودھری

Nov 15, 2021


جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) حکومت کی 3سالہ کارکردگی بری طرح ناکامی سے دوچار ہو گئی۔ مہنگائی نے عوام کا جینا محال کردیا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیر مملکت طلال چودھری نے سٹی کونسلر ملک شبیر حسین کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کے موقع پر کیا۔

مزیدخبریں