دنیا داعش کی طرح بھارت کی ہندو توا تنظیم کے خلاف سخت کارروائی کرے: مشال ملک


اسلام آباد(این این آئی) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشال حسین ملک نے دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ داعش کی طرح بنیاد پرست اور فسطائی ہندوتوا حکومت کے خلاف بھی متحدہوکر سخت کارروائی کرے کیونکہ اس نے جنت نظیر وادی کشمیرکے عوام کی زندگی جہنم بنا دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...