حکومت اور اتحادی جماعتوں میںدراڑیں واضح نظر آنا شروع ہوگئی ہیں،نیئر بخاری


اسلام آباد (خبر نگار خصوصی )پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے کہا ہے کہ حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان دراڑیں واضح طور پر نظر آنا شروع ہوگئی ہیں۔ موجودہ سیاسی صورتحال سے متعلق اپنے ایک بیان میں نیر بخاری نے کہا کہ حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان فاصلے حکومت کے گھر جانے کا اشارہ ہے۔ حکومتی اتحادی جماعتوں نے بھی اپوزیشن کے موقف کی تائید کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن