سنجوال کینٹ(نامہ نگار)پی ٹی آئی حکومت ہر محاز پر ناکام ہوچکی ہے عوام کو فاکو پر مجبور کردیا ہیں موجودہ دور میں ہر طبقہ پریشان ہے پیٹرول ،بجلی ،گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا جارہاہے جس کی وجہ سے مہنگائی عروج پر ہے ملک کی معیشت تبا ہ ہوچکی ہے ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار صوبائی اسمبلی شیخ سلمان سرور نے اپنے ایک بیا ن میں کیاہے انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام دووقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں جن لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیئے تھے وہ پریشان حال ہیں موجودہ حکومت کے دورمیں جتنی مہنگائی ہوئی ہے اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی غریب لوگ دووقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں مہنگائی کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں موجودہ حکومت ناکام ہوچکی ہے عوام موجودہ حکومت سے تنگ ہیں مہنگائی عروج پر ہیں کسی بھی شعبہ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا موجودہ حکومت کا تین سالہ دور سیاہ دور ہے جنتی مہنگائی ان تین سالوں میںہوئی ہیں ان کی پاکستان میں تاریخ نہیں ملتی بجلی ،گیس ، پیٹرول کی قیمتوںمیں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہیں پڑھے لکھے لوگ گھروںمیں بے روز گار بیٹھے ہیں کسی بھی شعبہ میں عوا م کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔
پی ٹی آئی حکومت ہر محاز پر ناکام ہوچکی ہے : شیخ سلمان سرور
Nov 15, 2021