بر طانیہ ما حولیاتی اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 5 کڑور پائونڈ امداد دیگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ نے پاکستان کو ماحولیاتی اثرات سے نمٹنے کیلئے ساڑھے 5 کروڑ پائونڈ کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی ہائی کمشن کے مطابق پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ آٹھ ملکوں میں ہے۔ 2100 ء تک کوہ ہندوکش ، ہمالیہ کے 36 فیصد گلیشیئر پگھلنے کا خدشہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...