جذبہ خیر سگالی‘ پاکستا  ن نے بھارت کے 20  ماہی گیر رہا کر دیئے 

لاہور (نامہ نگار) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت سمندری حدود کی خلاف ورزی پرگرفتار ہونے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے۔ جنہیں آج 15نومبر بروز پیر واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس بھیجا جائے گا۔ ایدھی فائونڈیشن کے ترجمان کے مطابق لانڈھی جیل سے رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیروںکو ایدھی بس کے ذریعے لاہور روانہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...