سیالکوٹ:بھوسے اور دھان کی جڑوں کو آگ لگانے والے درجن سے زائد افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ+ڈسکہ(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی)بھوسے اور دھان کی جڑوں کو آگ لگاکر ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے درجن سے زائد افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ پولیس رپورٹس کے مطابق فصیل کی باقیات اور بھوسے کو آگر کر سموگ اور ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پرتھانہ اگوکی نے ویرم اور گنجیانوالی احسان اللہ، ثاقب بشیر، عبدالجبار، تھانہ ستراہ نے ہڈالی سے وارث علی،تھانہ سمبڑیال نے مختلف علاقوں کے محمد کاشف، محمد نواز اور محمد ادریس، تھانہ پھلورہ نے محمد رفیق، تنزیل، عظمت اور عبدالصمد تھانہ صدر پسرور دلاور،م محمد شہباز، محمد عاطف وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کئے ۔

ای پیپر دی نیشن