ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی) کاشتکار حضرات کو گرین کارڈ جاری کرنے کیساتھ سبسڈی کی بجائے کیمیائی کھادوں سمیت دیگر زرعی لوازمات کی قیمتوں میں کمی کرے ۔ان خیالات کا اظہار مثالی کاشتکار نواب مزمل خان نے کیا انہوں نے کہا کہ حکومت زرعی لوازمات پر سبسڈی کی بجائے قیمتوں میں کمی کرے۔