الیکشن کمشن نے پی ٹی آئی  غیرملکی فنڈنگ کیس پھر ڈی لسٹ کر دیا

Nov 15, 2022


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس ڈی لسٹ کر دیا۔ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 23 نومبر کو ہو گی۔ پہلے 7 نومبر کو بھی کیس کو ڈی لسٹ کیا گیا تھا۔ اس سے قبل پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 19 ستمبر کو ہوئی تھی۔ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت آج 15 نومبر کو مقرر تھی۔

مزیدخبریں