کْنری (پی پی آئی)صوبہ سندھ کی تحصیل کْنری کو ایشیا کے لال مرچوںکی بڑی منڈی تسلیم کیا جاتاہے۔ پاکستان مرچوں کی پیداوار کے لحاظ دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے جہاں ہر سال ایک لاکھ 43 ہزار ٹن مرچیں کاشت ہوتی ہے۔پی پی آئی کے مطابق زراعت پاکستان کی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے تاہم موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔فصلوں کی تباہی سے کاشتکار پریشانی سے دوچارہیں۔سیلاب سے پہلے شدید درجہ حرارت نے مرچوں کی فصل کو متاثر کیا۔
سیلاب سے مرچوں کی فصل تباہ سرخ مرچوں کے کاشتکار پریشان
Nov 15, 2022