ریلوے کی  سمہ سٹہ   یارڈ میں کاروائی‘ 7 کروڑ  کی  زمین  واگزار

Nov 15, 2022


ملتان (سپیشل رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی لینڈ  کی سربراہی میں  ریلوے اراضی واگزار کروانے کا سلسلہ جاری ہے   اے  ای این لودھراں  ،    آ ئی او ڈبلیو سمہ سٹہ    ، پی ڈبلیو آئی سمہ سٹہ ،    ریلوے پولیس  کی سربراہی میں  سمہ سٹہ یارڈ میں کاروائی کرتے ہوئے 30 مرلہ کمرشل   ریلوے اراضی جس کی مالیت 7 کروڑ    ہے  واگزار کروا لی گئی ، ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویڑن حماد حسن مرزا   کا کہنا تھا کہ واگزار کروائی گئی زمینوں سے ریلوے کے ریونیو میں بے پناہ اضافہ ممکن ہو گا۔

مزیدخبریں