مری،پریشر ککر پھٹنے  سے چار افرا شدید د زخمی


 مری(نامہ نگار خصوصی ) مری کے مضافاتی علاقے تریٹ سیداںمیں آروکس کے مقام پر پریشر ککر پھٹنے سے چار افرا شدید د زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا ،جہاں ڈاکٹرز کے مطابق چاروں افراد پریشر ککر پھٹنے کے نتیجے میں بری طرح  جھلس گئے ہیں ۔ متاثرین کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن