عبدالرؤف ڈی آئی جی جیل خانہ جات سرگودھا ریجن تعینات

Nov 15, 2022



لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ عبدالرئوف کو ڈی آئی جی جیل خانہ جات سرگودھا ریجن، اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب آصف اقبال کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ اور اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ شوکت مسیح کو تبدیل کر کے  اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب تعینات کر دیا گیا ہے۔
تبادلے

مزیدخبریں