انڈونیشیا: خاتون اول طیارے کی سیڑھیوں پر گر گئیں‘ صدر کا اٹھانے سے گریز

Nov 15, 2022


جکارتہ (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی خاتون اول اریانا جوکوویدودو طیارے سے اترتے ہوئے پھسل کر گر گئیں تو ان کے شوہر انڈونیشین صدر نے انہیں اٹھانے میں کوئی مدد نہیں کی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صدارتی طیارہ بالی کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اترا اور صدر جوکوویدودو اپنی اہلیہ کے ہمراہ اس سے اتر رہے تھے۔ طیارے سے اترتے وقت انڈونیشین خاتون اول سیڑھیوں پر پھسل کر گر گئیں۔
خاتون اول گر گئیں
 

مزیدخبریں