اسلام آباد (وقائع نگار )معروف معا لج
ڈ اکٹر عبد المجےد کے صا حبزادے اور فےصل بےنک کے سنیئر افسر حا مد ر ضا ر شتہ زاددوج مےں منسلک ہو گئے، دعوت ولیمہ گذ شتہ رو ز ما ر گلہ گر ےنڈ مار کی نزد کر ی رو ڈ اسلام آبا د مےں دےا گےا،دوست احباب اور ر شتہ دارو ں نے کثےر تعداد مےں ولیمہ مےں شر کت کی، در ےں اثنا ءحا مد ر ضا کو ز ند گی کا نےا سفر شروع کر نے پرمبار کباد اور کا مےا بی کی دعا کی ہے۔
ڈ اکٹر عبد المجےد کے صا حبزادے ر شتہ زاددوج مےں منسلک ہو گئے
Nov 15, 2022