پرویز یوسف کی چھوٹی بہن کے  انتقال پرایم کیو ایم کا اظہارتعزیت


کراچی (نیوز رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے سابق ایم این اے حیدرآباد و رکن خدمت خلق فاونڈیشن پرویز یوسف بھاء کی چھوٹی بہن  کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے پرویز یوسف سمیت تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے اللہ تعالء سے دعا کی کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلء مقام عطا کرے اور تمام سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمیں

ای پیپر دی نیشن