اسلام آباد( وقائع نگار): تحریک انصاف کے رہنماء و سینئر قانون دان بابراعوان نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکمرانوں کے لیے شرم کا مقام ہے، فیصلے تمام لندن میں ہورہے، جو مرضی کرلیں، لانگ مارچ ضرور آرہاہے اسلام آباد پلوامہ تھوڑی ہے، لانگ مارچ اسلام آباد آئیگا،لانگ مارچ کے باعث تمام حکمران بھاگتے ہوئے نہ ملے تو ملجھے بتائیگا،لانگ مارچ میں تاخیر نہیں ہورہی،ملکی تاریخ میں ایسا نہیں ہوا جب لیڈر موجود نہیں اور لوگ سڑک پر ہوں۔
بابر اعوان