اسلام آباد(وقائع نگار )وفاقی دارالحکومت میں انوائرمنٹ قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں ،سینئر سپیشل مجسٹریٹ عدالت سی ڈی اے/ ایم سی آئی اسلام آباد کی کارروائی،25 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ سینئرسپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف نے تھانہ آبپارہ اور تھانہ شہزاد ٹائون پولیس ایس ایچ اوز کو حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کیاجائے۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے انوائرمنٹ ونگ نے چالان سینئرسپیشل مجسٹریٹ عدالت کو بھجوادئیے گے تھے ۔
وارنٹ گرفتاری جاری
دارالحکومت میں انوائرمنٹ قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر ایکشن
Nov 15, 2022