ملتان (سپیشل رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام سیرت النبی کانفرنس سے ڈاکٹر عبداللہ آصف مصطفائی،صدر بارمحمد وسیم خان بابر، جنرل سیکرٹری چوہدری ارشد صابر مئیو،محمد سلیم لودھی اور شیخ ارشد محمود نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ اگر ہم سیرت النبی کو اپنی زندگی کا محور بنا لیں تو ہم تمام دنیاوی پریشانیوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم نے اسلامی کتب اور اسلامی تاریخ سے کنارہ کشی کر لی ہے اور دلچسپی ختم کر کے دنیاوی معاملات کو اپنے اوپر مسلط کرلیا ہے۔
دنیاوی پریشانیوں سے نجات کیلئے سیرت لنبی کو زندگی کامحصور بنائیں ڈسٹرکٹ بار میں کانفرنس
Nov 15, 2022