ملتان(نمائندہ خصوصی) بوسن روڈ سے زخمی حالت میں ملنے والی بزرگ خاتون نشتر میں جاں بحق ہو گئی واضح رہے نامعلوم 65 سالہ بزرگ خاتون جو کہ 13 نومبر کو زخمی حالت میں سبزہ زار میٹرو اسٹیشن سے ملی تھی اس کو ریسکیو1122 نے نشتر ہسپتال ایمر جنسی منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پیر کی صبح جاںبحق ہو گئے متعلقہ تھانے کی پولیس نے لاش کو سرد خانہ منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی۔
خاتون جاں بحق