لاہور(سپورٹس رپورٹر)بابراعظم قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے یا نہیں ؟ فیصلہ آج متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا ءاشرف سے آج ملاقات متوقع ہے۔
بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات آج متوقع
Nov 15, 2023