لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں پر تشدد اور جلا¶ گھیرا¶ کیس میں صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کر دی۔
پولیس اہلکاروں پر تشدد، جلاو گھیراو صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
Nov 15, 2023