جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عمومی کا اہم اجلاس 18,19نومبر کو پشاور میں طلب

اسلام آباد(خبرنگار)جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی)ف کی مرکزی مجلس عمومی کا اہم اجلاس 18,19نومبر کو پشاور میں طلب کر لیا گیا ہے ترجمان جے یوآئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ملک بھر سے مرکزی مجلس عمومی کے اراکین شریک ہونگے ۔

ای پیپر دی نیشن