بھارت اور اسرئیل دہشت گردی کی انتہا کر چکے :توصیف سلیم

Nov 15, 2024

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) اصول پرست گروپ کے رہنما وسابق ممبر ضلع کونسل میاں توصیف سلیم نے کہا ہے کہ ان خیالات کااظہارانہوں نے سابق ضلع نائب ناظم میاں لیاقت علی کے ڈیرہ پر صحافیوںسے گفتگو کے دوران کیا میاں توصیف سلیم نے کہاکہ کشمیر اور فلسطین میں چلنے والی آزادی کی تحریکوں کی اقوام متحدہ واضح حمایت کرے اور دونوں خطوں میں پائیدار قیام امن کیلئے عملی اقدامات اٹھائے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ظلم وبربریت کے باوجود انسانیت کے علمبردارخاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں،بھارت اور اسرئیل دہشت گردی کی انتہا کر چکے۔

مزیدخبریں