نارنگ منڈی: گھی کی قیمت میں اضافہ کیخلاف شہریوں کا احتجاج

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)چند روز میں فی کلو گھی کی قیمت میں 100 روپے اضافہ سرمایہ داروں نے سٹاک کرلیا کارٹن کی قیمت میں 1600 روپے اضافہ ایک طرف حکومت گھی سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے دعوے کررہی ہے لیکن نارنگ منڈی میں حقیقت اس سے مختلف ہے چند روز میں فی کلو صوفی گھی 480 روپے سے 580 روپے تک پہنچ گیاہے ۔شہریوں نے احتجاج کرتے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن