3سالہ بچی والدین کے سپرد

لاہور(نامہ نگار)شاہدرہ پولیس نے لاپتہ ہونے والی 3سالہ بچی کو تلاش کرکے والدین کے سپرد کر دیا ہے۔ شاہدرہ پولیس نے لاوارث ملنے والی 3سالہ بچی ماہ نور کو اس کے والدین سے ملوا دیا ہے۔ماہ نور گھر سے خالہ کے پیچھے نکلی اورراستہ بھول گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن