بانی چیئرمین کی 24 نومبر کی احتجاجی کال مس کال ثابت ہو گی: اکبر ایس بابر

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ہے بانی چیئرمین کی 24 نومبر کی احتجاجی کال مس کال ثابت ہوگی۔ تین مارچ کو پی ٹی آئی کے الیکشن کا فراڈ ہوا تھا 10 سال پہلے میں نے فارن فنڈنگ کے حوالے سے کیس کیا تھا جس کی وجہ سے پی ٹی آئی کی ٹاپ لیڈر شپ آج جیلوں میں ہونی چاہیے تھی۔ پی ٹی آئی کے جلسوں میں امریکا کا جھنڈا لہرایا جاتا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین، سیکرٹری جنرل، سیکرٹری اطلاعات کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔

ای پیپر دی نیشن