کراچی ،صارم برنی کی اہلیہ کی  ضمانت قبل از گرفتاری منظور 

Nov 15, 2024

کراچی (آئی این پی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے صارم برنی کی اہلیہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔انسانی سمگلنگ اور دستاویزات میں رد و بدل کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

مزیدخبریں