پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی و اخلاقی حمایت جاری رکھے گا: خورشید شاہ 

اسلام آباد (نامہ نگار) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ دلچسپی کے سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سید خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے سبز ہلالی پرچم کی محبت میں عظیم قربانیاں دینے والے شہداء کشمیر کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔

ای پیپر دی نیشن

پاکستان : منزل کہاں ہے ؟

وطن عزیز میں یہاں جھوٹ منافقت، دھوکہ بازی، قتل، ڈاکے، منشیات کے دھندے، ذخیرہ اندوزی، بد عنوانی، ملاوٹ، رشوت، عام ہے۔ مہنگائی ...