پی پی 139 ضمنی الیکشن، 2 امیدوار دستبردار 

فیروز والہ (نامہ نگار) 5 دسمبر کو ہونے والے پی پی 139 شیخوپورہ (فور) کے ضمنی الیکشن کے دو امیدوار ملک طارق ڈوگر اور نوید محمود الیکشن سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ حلقہ میں امیدواروں کی تعداد آٹھ رہ گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن