ڈیرہ بگٹی میں 90 غیرحاضر اساتذہ معطل  ڈیوٹی نہ کرنے والے کو گھربھیج  دیں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان 

Nov 15, 2024

کوئٹہ (آئی این پی )وزیراعلی بلوچستان سرفرازبگٹی کی زیرصدارت صوبائی ایکشن پلان پرعمل کا آغاز ہوگیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی میں 90 عادی غیرحاضر اساتذہ کو معطل کردیا گیا۔ بلوچستان حکومت کے اعلامیے کے مطابق ایجوکیشن سیکٹرمیں غیرحاضراساتذہ کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ 

مزیدخبریں