اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت ) صدر مملکت آصف علی زرداری کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔وکیل صفائی سردار رازق کا کہنا تھا شیخ رشید احمد پر درج ایف آئی آر میں قوانین کو فالو نہیں کیا گیا۔
صدر زرداری قتل سازش کیس، شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Nov 15, 2024