لاہور،نجی کالج کے حوالے سے  پراپیگنڈا کرنیوالی خاتون کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(آئی این پی )لاہور کے نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کی افواہوں کا معاملہ، عدالت نے جعلی ماں بن کر پراپیگنڈا کرنیوالی خاتون کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ملزمہ سارہ خان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمہ نے سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن